اس کوٹھی کے دھان اس کوٹھی میں کرنا

قسم کلام: مثل

معنی

١ - بیکاری میں چیزوں کی الٹ پھیر کرتے رہنا ۔بے فائدہ کام کرنا

اشتقاق

معانی مثل ١ - بیکاری میں چیزوں کی الٹ پھیر کرتے رہنا ۔بے فائدہ کام کرنا